اپریل 18, 2026

کھاریاں: ایم پی اے چوھدری شاہد رضا کوٹلہ کی چوھدری فرخ مجید مرحوم کی رہائش گاہ پر امد

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)ایم پی اے چوھدری شاہد رضا کوٹلہ کی چوھدری فرخ مجید مرحوم کی رہائش گاہ گلیانہ روڈ پر امد ،ایم پی اے چوھدری شاہد رضا کوٹلہ کی سابق مشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری علی فرخ مجید سے خصوصی ملاقات ،اس موقع پر سیٹھ محمّد اقبال،چوہدری یاسین رولیہ ،مرزا خالد صبور ، اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے