اپریل 17, 2026

کھاریاں، ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھ سے چوہدری رحمان نصیر مرالہ ،چوہدری نوشیروان اور چوہدری سجاد اکرم ایڈووکیٹ کی ملاقات

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے)چوہدری رحمن نصیر مرالہ(سابق ایم این اے)،چوہدری نوشیروان اور چوہدری سجاد اکرم (ایڈووکیٹ) نے ڈیرہ سدھ پر ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو سے ملاقات کی۔ملاقات میں تینوں راہنماؤں نے چوہدری نصیر عباس سدھ سے اہم علاقائی و قومی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔