سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) میاں محمد بخش ٹرسٹ ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں سیکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری ادوایات دی گئیں کیمپ کے دوران ڈاکٹر شہزانہ امتیاز ، ڈاکٹر عبدالغفور ملک زم زم لیب دیگر ڈاکٹروں میں ڈاکٹر تفسیر گوندل آتھو پیٹک سرجن ۔ڈاکٹر طاہر عتیق چغتائی۔ڈاکٹر سمن۔ چیسٹ سپیشل لیسٹ۔ڈاکٹر محمد رضوان ۔ڈاکٹر ناظرہ۔ڈاکٹر عبدالحادی۔ڈاکٹر ولید۔ڈاکٹر نصیر ۔ڈاکٹر سہیل اشتیاق ۔ڈاکٹر فیصل ۔ڈاکٹر عمارہ چوہدری سب ڈاکٹروں ۔نے مریضوں کا فری چیک اپ کیا اور ادوایات دیں۔ اس موقع پر چیئرمین انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹ ضلع جیلم عبدالغفور چوہان نے بھی کیمپ میں خصوسی شرکت کی. اس فلاحی اقدام کو سرہاتے ہوئے کہا کہ ایسے کمپس عوام کو صحت کی بنیادی صحولت فراہم کرنے کے میں اہم کردار ادا کرتے ہی





