کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) سُتھرا پنجاب آر آر کمپنی کے اسسٹنٹ مینیجر آپریشن رضوان سلیم کے والدِ محمد سلیم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے بھنڈ گراں، عمرپور میں ادا کی جائے گی