کھاریاں ( اصغر علی منہاس ) کھاریاں ماڈل ٹاؤن کی معروف کاروباری شخصیت حاجی مزمل حسین حال مقیم (پیرس) مسلم لیگ( ن) رہنما سیاسی شخصیت محترم چوہدری کامران منظور آف پنڈی سلطان پور نے بیوروچیف روزنامہ سٹی 53نیوز قاری نصیر احمد کلیار کے والد گرامی محمد بشیر کلیار مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر میاں سلیم یوسف بھی موجود تھے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور خاندان کو صبر دے امین





