نومبر 1, 2026

چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی سابق ممبر صوبائی اسمبلی میاں طارق محمود سے ملاقات

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی میاں طارق محمود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور علاقائی سیاسی و سماجی صورتحال پر گفتگو کی۔

ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور خطے کی بہتری کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھا جائے گا