نومبر 6, 2026

انڈر 18 ہاکی ایشیا ءکپ: پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گی

انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا۔ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے۔سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا