سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کے سرپرستِ اعلیٰ حاجی راجہ محمد انور نے بطور مہمانِ خصوصی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی حلف برداری میں شرکت کی اور بطور مہمان خصوصی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کامیاب ممبران سے حلف لیا۔





