نومبر 3, 2026

تھانہ ککرالی اور ٹانڈہ پولیس کی ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائی ، 2 ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد

کھاریاں ( قاری نصیر احمد کلیار) ایس ایچ او تھانہ ککرالی انسپکٹر مجاہد عباس نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے نا جائز اسلحہ بردار محمد بلال افضل کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل30بور برآمد کر لیا۔ایس ایچ او تھانہ ٹانڈہ SI ریاست علی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ نا جائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے زاہد افضل کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا۔