ڈنگہ(نمائندہ سٹی 53نیوز ڈاٹ کام) مرکزی انجمن تاجران شاہین گروپ ڈنگہ کا فل کورم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشاورت کے بعد سات رکنی بااختیار کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ کمیٹی کے سربراہ حاجی شاہد محمود بٹ ہوں گے۔جبکہ کمیٹی میں رانا قاسم علی حسنین ،ملک بابر اعوان، شیخ روہیل نزیر، ناصر بھٹی، سہیل اشرف، افضل قصاب شامل ہیں





