کھاریاں (ایم عمر)چوہدری سجاد حیدر چک سکندر،چوہدری احسان حیدر چک کے پھوپھی زاد بھائی چوہدری طارق حسین بجیران جو کہ گذشتہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے تعزیت وفاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری تعزیت کرنیوالوں میں صدر میرااپناکھاریاں محمد زبیررضا،چیئرمین عاصم بشیرککی،سابق ایم این اے سید امدادعلی شاہ،سابق ایم پی اے میاں اختر حیات،میاں محمد خان ودیگر نے ان کے ڈیرہ بجیران پر لواحقین سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔
متعلقہ خبریں





