کھاریاں ( قاری نصیر احمد کلیار) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور آئی جی پنجاب کے خصوصی احکامات پرشہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے لئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ، ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ کی ہدایت پرایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے





