نومبر 3, 2026

جہلم:سرکار دو عالم حضرت محمد ﷺرحمت بن کر تشریف لائے:سید خلیل حسین کاظمی

جہلم(چوہدری عابد محمود)جہلم سرکار دو عالم حضرت محمد ﷺرحمت بن کر تشریف لائے آپ کی آمد سے ظلمتوں کے بادل چھٹے اور کائنات روشن و منور ہوئی، حسب امسال عید میلاد النبیﷺتزک و احتشام سے منائیں گے ان خیالات کا اظہار ضلع جہلم کی معروف سماجی و مذہبی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ امام الانبیا فخر دو عالم مسلم کی محبت ایمان اور دین کی بنیاد ہے، عقیدہ ختم نبوت ﷺ دین کی اسا س ہے،رواں سال میلاد شریف کی تقریبات کے عزم واعادہ سے منائیں گے