سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا)اسسٹنٹ کمشنر محمد اکمل تبدیل کردیاگیا۔انہیں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی۔ہدائت کی گئی ہے۔ان کی جگہ فاروق اعظم کو اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر تعینات کردیا گیا۔فاروق اعظم قبل ازیں ظفر وال تعینات تھے۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے





