ڈنگہ ( زمان اسلم ) منور ہارڈویئر مین بازار ڈنگہ پر چوری کی واردات، نامعلوم شخص بغیر تالے توڑے نقدی چرا کر چھت سے رسی کے زریعے لٹکا سڑک پر چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔عینی شاہدین کے مطابق چور چھلانگ لگانے کے بعد سبزی منڈی میں داخل ہوا لوگوں کے پیچھا کرنے کے باوجود فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا







