نومبر 3, 2026

کھاریاں؛ کولیاں حبیب ناکہ پر تین ملزمان کی پولیس پر فائرنگ ، ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

کھاریاں (نمائندہ سٹی 53 نیوز ڈاٹ کام) تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ کولیاں حبیب ناکہ پر تین ملزمان کی فائرنگ،چیکنگ کے لیے روکنے پر ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ، اطلاع ملتے ہی DSP اور SHO لیاقت گجر موقع پر پہنچ گئے۔ملزمان کا پیچھا کرنے پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک زخمی ملزم گرفتار ، زخمی ملزم کو ضروری تفتیش کہ بعد ہسپتال منتقل کردیا۔ رکارڈ یافتہ ملزمان کئی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ریکارڈ ازان ملزنان سلیمان علی ولد محمد خالق قوم گجر سکنہ مرزا طاہر،علی رضا ولد ارشد محمود قوم راجپوت سکنه سد وال،علی رضا ولد بشیر احمد قوم گجر سکنہ چاکانوالی شامل ہیں۔ملزمان کی گرفتاری پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہ