جون 9, 2026

چیئرمین ہیلاں پریس کلب بلال حسین مجزین کی والدہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک ، ختم قل 17 اگست بروز ہفتہ ان کی رہائش گاہ پر سندھانوالہ میں پڑھا جائے گا

ہیلاں+کھاریاں (رفاقت سیکھو+ قاری نصیر احمد کلیار) ہیلاں پریس کلب کے چیئرمین سئنیر صحافی مجزین حسین بلال کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں انہیں آبائی قبرستان سندھانوالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ان کی نماز جنازہ میں ضلع بھر سے سیاسی وسماجی شخصیات علاقائی شخصیات مختلف محکموں کے اعلی افسران وکلاء برادری تاجرز برادری صحافی برادری اساتذہ کرام اور علمائے کرام نے بھر پور شرکت کی جبکہ ان کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف کا ختم 17 اگست بروز ہفتہ کو ان کی رہائش گاہ سندھانوالہ پر پڑھا جائے گا