نومبر 3, 2026

کھاریاں؛ چودھری نعیم رضا کا اپنے ڈیرہ کوٹلہ پر مصروف ترین دن ، عمائدین علاقہ سے ملاقاتیں

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار )چودھری نعیم رضا کا اپنے ڈیرہ کوٹلہ پر مصروف ترین دن عمائدین علاقہ سے ملاقاتیں
علاقائی مسائل سنے اور خیر مقدمی ملاقاتیں کیں۔ڈیرہ کوٹلہ پر شہیب لودھی اسلام آباد۔حاجی ریاض وائس چیئرمین جلالپور جٹاں۔پیر اکرام اللہ۔قاری نوید الحسن۔ملک ضیاء اللہ نمبردار راج پور۔باباجی گوناسرکار حسن پٹھان۔میڈیا نمائندگان اور معززین علاقہ نے ملاقاتیں کیں۔سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔