نومبر 3, 2026

ڈنگہ؛ قاری محمد قاسم رضا جلالی 18اگست کو عمرہ شریف کی ادائیگی کے لیے حرمین الشریفین روانہ ہوں گے

ڈنگہ(زمان اسلم) قاری محمد قاسم رضا جلالی خطیب جامع مسجد محمدیہ نور مصطفی کولیاں روڈ محلہ ملک پورہ ڈنگہ 18اگست کو عمرہ شریف کی ادائیگی کے لیے حرمین الشریفین روانہ ہوں گے۔ وہاں مکہ المکرمہ و مدینہ منورہ مختلف احباب سے ملاقاتیں بھی کرینگے