کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار )چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ سابق صدر کھاریاں بار اور مُحمد زمان احسن سابق صدر کھاریاں پریس کلب نے تنویر ٹاؤن کھاریاں میں چوہدری سیف (ناروے) کو نیا گھر تعمیر کرنے کی خوشی میں مبارکباد دی۔ چوہدری سیف نے ان کا شکریہ ادا کیا
متعلقہ خبریں





