کھاریاں؛ سابق صدر بار چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ اور سابق صدر پریس کلب محمد زمان احسن کی چوہدری سیف ناروے کو نیاگھر تعمیر کرنے پر مبارکباد

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار )چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ سابق صدر کھاریاں بار اور مُحمد زمان احسن سابق صدر کھاریاں پریس کلب نے تنویر ٹاؤن کھاریاں میں چوہدری سیف (ناروے) کو نیا گھر تعمیر کرنے کی خوشی میں مبارکباد دی۔ چوہدری سیف نے ان کا شکریہ ادا کیا

Exit mobile version