نومبر 3, 2026

پنڈدادنخان: سماجی شخصیت پروفیسر حاجی ثناء اللہ پراچہ سپرد خاک ، نماز جنازہ میں کثیر تعداد افراد کی شرکت

پنڈدادنخان (نمائندہ خصوصی)سماجی شخصیت پروفیسر حاجی ثنائاللہ پراچہ اہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک ہر انکھ اشکبار نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی افراد کی کثیر تعداد میں شرکت پنڈ دادن خان (نمائندہ خصوصی )تفصیلات کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک اف پاکستان کہ وائس پریزیڈنٹ اور الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل پنڈ دادن خان کے پریزیڈنٹ طارق محمود پراچہ کے بڑے بھائی میجر سعد سجاد پراچہ کے انکل سماجی شخصیت پروفیسر حاجی ثناء اللہ قلیل علالت کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ہر انکھ اشکبار تھی۔