نومبر 6, 2026

مانچسٹر: کشمیر حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد

ہالینڈ(بیوروچیف)مانچسٹر میں کشمیر حق خود ارادیت انٹر نیشنل برطانیہ کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد ہوا۔کانفرنس میں ممبر پارلیمنٹ افضل خاں،سابق گورنر چوہدری محمد سرور،سیکرٹری جنرل کشمیر پیس فورم نیدر لینڈ راجہ فاروق حیدر،چیئرمین راجہ نجابت حسین اور دیگر اوورسیز راہنما شریک اور خطابات کئے۔کانفرنس میں یورپ بھر سے کثیر تعداد افراد نے شرکت کی۔