جہلم(انیس بٹ)چوہدری کفایت رسول(مرحوم) ایصال ثواب کے لئے ختم چہلم شریف کی محفل کا انعقاد تفصیلات کے مطابق صو بعدار محمد رشید. چوہدری عنایت رسول مرحوم چوہدری محمد زمان(مرحوم چوہدری محمد اقبال۔مرحوم کے بھائی- اور چوہدری محمد یونس،چوہدری محمد نوید،چوہدری فرید،چوہدری لیاقت علی،چوہدری عارف،چوہدری ذوالفقار، چوہدری طارق سرگودھا کے چچا (مرحوم)چوہدری کفایت رسول اور چوہدری محمد ضغیم چوہدری دانیال کے دادا کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم چہلم شریف کی محفل گزشتہ روزجمعہ کو دس بجے دن چک نگارچیاں تحصیل دینہ میں ان کی رھائش گاہ پر منعقد ھو ئی. اس موقع پر مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی،نعت خوانی کی محفل منعقد ہوئی گیارہ بجے دن خصوصی دعا ھوئی اور کھانا کا بھی اہتمام کیا گیا





