جہلم ( چوہدری سالک پسوال) ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،مال مسروقہ برامد ، تفصیل کے مطابق تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرازاق کو گرفتار کر لیا اور ملزم سے چوری شدہ طلائی زیورات 02عدد کانٹے 02عدد انگوٹھیاں اور ایک لاکٹ برآمد کرلیا ۔ ملزم کو ٹھوس شواہد کےساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ۔





