کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے) شاہ جہانیاں گجرات روڈ پر سوزوکی ایوری اور کار میں تصادم چار افراد زخمی زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر عزیز بھٹی شہید ہسپتال ریفر کردیا گیا ایوری ٹانڈہ کے نواحی گاؤں باڈہ سے آ رہا تھا اور کار والا کسوکی کا بتایا جارہا,زخمیوں کی حالت بہت نازک ہے





