نومبر 3, 2026

ڈنگہ:جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران،سینئر صحافی محمد شریف چشتی اہلیہ کے ہمراہ حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ڈنگہ(نامہ نگار)جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ،رُکن سنی ایکشن کمیٹی،ممتاز بزنس مین،سینئر صحافی محمد شریف چشتی اہلیہ کے ہمراہ حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔جمعہ کے روز ان کو اہل خانہ اور احباب نے درودوسلام کے ساتھ حُرمین روانہ کیا۔