ڈنگہ(احتشام اللہ اسلم) حاجی فضل الٰہی کریانہ سٹور والے کی صاحبزادی حاجی ارشد اقبال، صحافی و تاجر امجد بھٹہ اور خالد محمود نورانی کی ہمشیرہ ، بیوروچیف روزنامہ سٹ 53 شفنان عدیل باسلونا کی خوشدامن جو
قضائے الہی سے وفات پا گئی تھیں ، ان کی قل شریف کا ختم آج یکم جون 2024 بروز ہفتہ صبح نو بجے سے 11 بجے تک مسجد بلال منگوال چوک ڈنگہ میں پڑھا جائے گا۔
11 بجے دعا ہوگی۔





