سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جھلم میں ہمیشہ کی طرح پروفیسر راجہ عبدالرحمن نے اپنے دفتر سٹی ھاؤس جھلم میں سوھاوہ کے علاقے کے دو مستحق. معذور بچوں میں ویل چیئر تقسیم کیں اس پروگرام میں محمد عمر بٹ،چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جلم عبدالغفور چوہان،چوہدری حاجی غلام نبی، مرزا محمد کامران، چوہدری وسیم
سب لوگ موجود تھے آخر میں عبدالغفور چوھان نے کہا کہ پروفیسر عبدالرحمان کافی عرصہ سے انسانی خدمت میں مصروف ھیں





