کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) سابق جنرل سیکرٹری PMA ضلع گُجرات ڈاکٹر خِضر حیات چوہدری کے جوانسال صاحبزادے حسین حیات چوہدری کی نمازِ جنازہ گاؤں حقیقہ تحصیل کھاریاں میں پڑھی گئی، نمازِ جنازہ میں ایک عالم اُمڈ آیا، نمایاں شرکاء میں سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ، چوہدری مُحمد الیاس ایم این اے، چوہدری ضیاء محی الدین، چوہدری رحمان نصیر مرالہ سابق ایم این اے، سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) خالد لطیف، حاجی چوہدری مظفر علی حقیقہ، چوہدری لیاقت علی حقیقہ، چوہدری علی فرخ مجید، چوہدری ناصر احمد چھپر، چوہدری سجاد حیدر، چوہدری سعد رضا مالک کوٹلہ، راجہ ریاض احمد راسخ، چوہدری غلام دستگیر حقیقہ، چوہدری اختر نمبردار حقیقہ، چوہدری اسفند اصغر، ڈی ڈی او ایجوکیشن چوہدری فضائل اختر، اِنعام مرزا (جذبہ)، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ (شیخوچک)، ملک ناظم حسین، ڈاکٹر اشفاق جنید، ڈاکٹر جمشید دلاور چوہدری، ڈاکٹر مُحمد عباس چوہدری، ڈاکٹر سیّد طلعت شاہ، چوہدری عرفان نصیر مرالہ، چوہدری شکیل احمد برسہ، کرنل (ر) چوہدری طاہر اکرم بجیران، میاں مبین حیات کولیاں، میاں مُحمد ندیم، چوہدری مُحمد اعظم سدھ، عُمر فاروق، چوہدری سیف (دستُور مارکی)، چوہدری مظفر اقبال، چوہدری اصغر اقبال، چوہدری پرویز اختر (ڈریم لینڈ)، چوہدری زبیر رضا (پنڈی سلطانپور)، چوہدری رُخسار دھوریہ، چوہدری نعمان خالد، مہر چوہدری احسان علی ڈمیان، الحسن مرالہ، چوہدری ادریس احمد (چک مرتضیٰ)، چوہدری احسن حقیقہ، ڈاکٹر عدیل ظفر، چوہدری عقیل نثار (جانی چک)، حاجی جاوید آصف، چوہدری کامران منظور، چوہدری رشید احمد کھاریاں، طارق امام کوکب، چوہدری دلاور علی جگر ایڈووکیٹ، چوہدری اشفاق احمد بھدر ایڈووکیٹ، ڈاکٹر سدھیر سلطان، چوہدری لیاقت علی بہبلی، چوہدری احمد کریم مرالہ، چوہدری بلال مظہر، چوہدری لیاقت علی شیر اسماعیلہ، چوہدری طاہر کھاریاں، میاں عبدالحفیظ، کاشان مجید سمیت سینکڑوں افراد شامل تھے ۔






