اپریل 22, 2026

تیسرے انٹرنیشنل عبدالناصر یادگاری باسکٹ بال ٹورنامنٹ کاافتتاح 21 مئی بروز منگل 8:30 بجے شب SSP ساؤتھ ساجد عامر سدوزئی کریں گے

کراچی ( پریس ریلیز)عثمان باسکٹ بال کلب کے زیراہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے تیسرا انٹرنیشنل عبدالناصر یادگاری باسکٹ بال ٹورنامنٹ جو 21 تا 26 مئی انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کا افتتاح 8:30 بجے شب SSP ساوتھ محترم ساجد عامر سدوزئی کریں گے، ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو ہدایت کی جاتی ہے کے وہ اپنے ڈراز ٹورنامنٹ سیکریٹری حاجی محمد اشرف یحی ٰ سے حاصل کرلیں۔