کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار ) ممتاز کاروباری شخصیت امیر جماعت اسلامی کھاریاں چوہدری عمران انور کی طرف سے چئرمین شوکت گروپ آف کمپنیز (دوبئی)شوکت محمود بٹ کے اعزاز میں پروقار عشائیہ تقریب کا اہتمام امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم کی خصوصی شرکت عشائیہ تقریب میں کاروباری شخصیت ساجد محمود بھٹیاں سید شجاع الدین شاہ چوہدری رفاقت جوڑا ایڈووکیٹ چوہدری شوکت حیات گورسی جوڑا چوہدری نوریز شکور ایڈووکیٹ نعیم خاور وقار احمد ڈار رشید انور خان عامر مشتاق شانی چوہدری انس عمران ارسلان رشید ودیگر کی شرکت چوہدری عمران انور نے اپنے معزز مہمانوں کا تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا




