نومبر 3, 2026

منڈی بہاؤالدین:ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ بہبود آبادی کادھول رانجھا میں خواتین لیبر کیساتھ آگاہی سپیشل فیملی پلاننگ کیمپ کا انعقاد

منڈی بہاؤالدین(ڈاکٹر شاہد راٹھور)ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ بہبود آبادی منڈی بہاوالدین نے دھول رانجھا تحصیل پھالیہ میں مختلف برکس کمپنیوں کی خواتین لیبر کے ساتھ آگاہی سپیشل فیملی پلاننگ کیمپ کا انعقاد کیا۔جس میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے استعفادہ کیا۔کیمپ میں زچہ بچہ کی صحت کے حوالے سے ادویات تقسیم کی گئیں اور انہیں فیملی پلاننگ کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کی گئی۔ محکمہ بہبود آبادی منڈی بہاوالدین ایسے مزید سپیشل فیملی پلاننگ کیمپ کا انعقاد جاری رکھے گا۔