کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے) مجسٹریٹ علاقہ کھاریاں نے تھانہ کھاریاں کیس میں خواجہ سراؤں کی ضمانت منظور کرلی، صدر کھاریاں بار ایسوسی ایشن چوہدری ساجد محمود ایڈووکیٹ اور چوہدری محمد زمان جاتریہ ایڈووکیٹ کی زیر قیادت سینئر وکلاء راجہ محمد ایوب خاں قاسم ایڈووکیٹ اور چوہدری محبوب علی ایڈووکیٹ نے مؤثر دلائل سے ملزمان کی ضمانت منظور کروائی ۔





