مکمل فٹ ہوں،کوشش ہے ورلڈ کپ میں ٹیم کو جتواؤں: نسیم شاہ
فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا کہ مکمل فٹ ہوں،کوشش ہے ورلڈ کپ میں ٹیم کو جتواؤں، محمد عامرکے پاس تجربہ ہے، وہ لیگز کھیلتےہیں، تجربہ بہت کام آتا ہے، عامر کی واپسی سےٹیم کو بہت فائدہ ہوا، چھکوں کی پریکٹس کرتا رہتاہوں تاکہ ٹیم کو ضرورت پڑنے پر بڑی ہٹ بھی لگا سکوں۔