سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) ضلع جہلم کے ضلعی چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس عبدالغفور چوہان اور وائیس چیئرمین چوہدری فیصل امین نے یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس کے ضلعی اور الصدیق ویلفیر سوسائٹی کے صدر سعید احمد کی بطور اڈیشنل چیف وارڈن تنظیم شہری دفاع جھلم تعینات ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ آئندہ بھی آپ کو ترقیوں سے نوازے، نیز مرکزی صدر یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس کے مرکزی صدر جناب بابر سلہری نے بھی سعید احمد کو بطور اڈیشنل چیف وارڈن بننے پر مبارک باد دی ھے




