نومبر 3, 2026

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

ڈپٹی گورنر ریاض ریجن شہزادہ محمد بن عبد الرحمان نے ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا.وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ڈپٹی گورنر ریاض ریجن شہزادہ محمد بن عبد الرحمان نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔اس موقع پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملہ بھی وزیراعظم شہباز شریف  کے استقبال کیلئے موجود تھا۔