اپریل 19, 2026

سانحہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال، الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کی بروقت امدادی کاروائیاں

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)‏گجرات عزیز بھٹی ہسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گر گئی مریض ملبے تلے دب گئے.صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات راجہ ساجد شریف کا رضا کاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں جاری,الخدمت اور جماعت اسلامی کے کارکنان متاثرین کو فرسٹ ایڈ دینے میں مصروف,ڈاکٹر سید حیدر احسان(امیر جماعت اسلامی لالہ موسی)،1نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات سیف الاسلام، ڈپٹی سیکرٹریز جماعت اسلامی ضلع گجرات اسامہ مختار،حمزہ سرور، سیکرٹری جماعت اسلامی گجرات شہر احسن بٹ صدر جے آئی یوتھ گجرات شہر میاں عابد علی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن سیف اللہ طارق سمیت دیگر کارکنان بھی ریسکیو 1122 کے شانہ بشانہ امدادی کارروائیوں میں مصروف