کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں میں پرنسپل ڈاکٹر راجا سعید احمد فراز کے بعد ایک اور (P.hD )ڈاکٹریٹ ڈگری ہولڈر کا اضافہ.موضع تہال کے سپوت اور گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں کی شان ڈاکٹر چوہدری سجاد انور نے بھی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں کی طرف سے ممتاز ماہر تعلیم،ڈاکٹر چودھری سجاد انور کا ڈاکٹریٹ کے کامیاب مقالہ کی تکمیل پر سکول پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا.



