نومبر 6, 2026

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد پر آج شہر میں عام تعطیل

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد پر آج شہر میں عام تعطیل ہے۔لاہور میں آج سرکاری و نجی ادارے بند ہیں، ایرانی صدر کے آنے پر شہر کی مخصوص سڑکیں بند رکھی جائیں گی۔آج ایران کے صدر شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کریں گے