نومبر 3, 2026

جہلم:معروف شخصیت ڈاکٹر فضل الحق (فضلی) عمرہ کی ادائیگی کے گھر پہنچ گئے،اخبار فروش یونین کی مبارکباد

جہلم (راحیل خلیل) ضلع جہلم کی مشہور ومعروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر فضل الحق (فضلی) عمرہ کی ادائیگی کرکے اپنے گھر خیر وعافیت سے پہنچ گئے۔جہلم اخبار فروش یونین کے جنرل سیکرٹری محمد یعقوب بٹ اور سینئر ممبران چوھدری محمد افضال سنگھوئی،چوھدری عمر فاروق،شموئیل بدر علی بٹ ودیگر نے مبارکباد پیش کی، نوٹوں کے ھار پہنائے اور ڈاکٹر فضل الحق کو فیملی سمیت عمرہ ادائیگی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔