کھاریاں( قاری نصیر احمد کلیار) چوہدری عابد رضا صدر مسلم لیگ ن گوجرانوالہ ڈویژن کی وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات میں ضلع گجرات کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ چوہدری عابد رضا نے ضلع گجرات میں انتظامی بے قاعدگیوں اور عوامی شکایات کے بارے میں وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔





