کھاریاں( قاری نصیر احمد کلیار) چوہدری عابد رضا صدر مسلم لیگ ن گوجرانوالہ ڈویژن کی وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات میں ضلع گجرات کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ چوہدری عابد رضا نے ضلع گجرات میں انتظامی بے قاعدگیوں اور عوامی شکایات کے بارے میں وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی ملاقات
