نومبر 4, 2026

امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گجرات علامہ سید الطاف الرحمن شاہ کی ڈنگہ آمد ، میاں فیض رسول بیکنا والا کے جنازے میں شرکت، سوگواران سے تعزیت

ڈنگہ (میاں ضیاء اللہ اسلم ) 

نائب امیر مرکزیہ سینٹرل پنجاب و امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گجرات و ممبر امن کور کمیٹی گوجرانوالہ علامہ سید الطاف الرحمن شاہ کاڈنگہ کا تعزیتی دورہ انہوں نے نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گجرات حافظ عبدالمنان سبحانی، حافظ عمر فاروق بیگ ناظم اعلی مرکز جمعیت اہل حدیث ضلع گجرات کے ساتھ میاں فیض رسول بیکنا والا کی نماز جنازہ میں شرکت کی انہوں نے میاں توصیف سلفی، میاں تصدق، میاں منظر سے اظہار تعزیت بھی کیا