جون 14, 2026

جہلم: ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی نے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا،رائفل 12 بور ڈبل بیرل بھی برآمد

جہلم (چوہدری سالک پسوال)یس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی کو گرفتار کر لیا،ملزم سے رائفل 12 بور ڈبل بیرل برآمد کر لی گئی،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ