جون 10, 2026

سرائے عالمگیر: تحصیل انتظامیہ 14 اگست منانے کیلئے متحرک مگر لاکھوں مالیت کے پینا فلیکس پر قائد اعظم اور علامہ اقبال کی تصاویر نہ لگ سکیں

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) تحصیل انتظامیہ سرائے عالمگیر 14 اگست کو شایانِ شان منانے کیلئے متحرک مگر ڈپٹی کمشنر گجرات اور اسسٹنٹ کمشنر سرائےعالمگیر اور تحصیل انتظامیہ کی پنجاب حکومت کو خوش کرنے کی کوششیؑ جاری پاکستان بنانے والے میرے اور آپ کے قائد محمد علی جناح اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کی تصویر ہی نہ لگا سکے لاکھوں روپے کے اخراجات کر دیے گئے مگر افسوس میرے قائد اعظم محمد علی جناح اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تصویریں ہی نہ لگ سکیں. قد آور پینا فلیکس لاکھوں کے اخراجات مگر پاکستان بنانے والے کی تصاویر ہی لگ سکیں