کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار ) ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک اورایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے شادیوال کے مرکزی جلوس کا وزٹ کیا۔سیکورٹی انتظامات چیک کئے۔ڈی پی او گجرا ت نے جلوس کے احتتام پر لیڈی کنسٹیبلان اور ملازن کو بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے۔






