اپریل 18, 2026

کھاریاں: چوہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ آف سیکریالی اور چوہدری ظہیر عباس ایڈووکیٹ آف ککرالی کے چیمبر کا افتتاح

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے)چوہدری ساجد محمود ایڈووکیٹ آف خونی چک صدر بارایسوسی ایشن کھاریاں نے چوہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ آف سیکریالی اور چوہدری ظہیر عباس ایڈووکیٹ آف ککرالی کے چیمبر نمبر 41کا افتتاح کردیا،افتتاحی تقریب تقریب میں وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی چوہدری اشفاق احمد ایڈووکیٹ آف بھدر سابق صدر کھاریاں بار نے دعاکی،نمایاں طور پر شرکت کرنے والوں میں چوہدری مُحمد قاسم مہر ایڈووکیٹ سیکرٹری کھاریاں بار، چوہدری محمد زمان جاتریہ ایڈوکیٹ سابق صدر کھاریاں بار,راجہ محمدایوب قاسم خان ایڈووکیٹ سابق صدر کھاریاں بار،چوہدری محبوب علی ڈھولہ ایڈووکیٹ سابق صدر کھاریاں بار،چوہدری محمد شبیرایڈووکیٹ سابق صدرکھاریاں بار، ،راجہ نوید اسد ایڈووکیٹ سابق صدر کھاریاں بار،چوہدری جعفر حسین ٹوپہ ایڈووکیٹ سابق صدرکھاریاں بار،سابق سیکرٹریبارچوہدری اسد ضیاء ایڈووکیٹ آف گنجہ،میڈم نورین اختر،حافظ فیصل ایڈووکٹ نے شرکت کی چوہدری غضنفر علی سیکریالی ایڈووکیٹ نے مہمانوں کو ویلکم کیا اور چوہدری ظہیر عباس ایڈووکیٹ نے مبارکباد دینے والے وکلاء کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا بعدازاں پریذیڈنٹ آفس صدر بار ایسوسی ایشن کھاریاں میں مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف ہائی ٹی فریش منٹ سے تواضع کی گئی وکلاء نے نیک خواہشات کا اظہار کیا افتتاحی تقریب میں دیگر مبارکباد دینے والوں میں چوہدری شبیر حسین گوندل ایڈووکیٹ، مرزا قمر زمان ایڈووکیٹ،سیدشفقت حسین نقوی ایڈووکیٹ،میڈم نائیلہ جنجوعہ ایڈووکیٹ، میڈم عدیلہ اکرم ایڈووکیٹ،ملک خلیل ایڈووکیٹ، ملک سرفراز ایڈووکیٹ،ملک ذوالفقار حیدر ایڈووکیٹ،چوہدری امجد علی آف امریکہ،چوہدری جاوید سلیم جوڑا ایڈووکیٹ، چوہدری ذوالفقار ایڈووکیٹ،راجہ رجب شہباز ایڈووکیٹ،قیصر بٹ ایڈووکیٹ، سید حسن شاہ ایڈووکیٹ، عمران ستار ایڈووکیٹ اور صوفی راجہ امانت علی سیفی بھی موجود تھے