اگست 4, 2026

برستی بارش میں اسسٹنٹ کمشنر احمد شیر گوندل اور میونسپل عملے کا فیلڈ میں متحرک کردار، لالہ موسیٰ میں بارشی پانی کی نکاسی جاری

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار ) برستی ہوئی شدید بارش میں اسسٹنٹ کمشنر احمد شیر گوندل، چیف آفیسر لالہ موسیٰ تنویر عباس گجر، سینٹری انسپیکٹر علی نادر چوہدری اور سینٹری اسٹاف فیلڈ میں متحرک نظر آئے، جہاں انہوں نے خود موجود رہ کر سکر مشین اور پیٹر انجن چلا کر لالہ موسیٰ شہر میں بارشی پانی کی نکاسی کے عمل کو یقینی بنایا۔