ستمبر 12, 2026

معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے

ملک کے معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور شیخ زید اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں آج انہوں نے آخری سانس لی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سید سلمان گیلانی کی عمر 74 برس تھی اور وہ دل اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سے ادبی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔